عورت کے لیے دوپٹہ کے بغیر تلاوت کرنا
سوال
کیا دوپٹہ کے بغیر عورت کے لیے تلاوت کرنا جائز ہے؟
جواب
جائز ہے، لیکن خلافِ ادب ہے، قرآن کی تلاوت ادب واحترام سے کرنے کا اہتمام کرنا چاہیے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008201358
تاریخ21-05-2019

