بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا شوہر اپنی مرحومہ بیوی کا چہرہ دیکھ سکتا ہے؟

سوال

کیا شوہر اپنی مرحومہ بیوی کا چہرہ دیکھ سکتا ہے؟

جواب

بیوی کے انتقال کے بعد شوہر  اس کا چہرہ دیکھ سکتا ہے، اس کے جنازہ کو کاندھا دے سکتا ہے، مرحومہ کے محارم کے ساتھ اسے قبر میں بھی اتار سکتا ہے، البتہ کسی حائل کے بغیر اس کے بدن کو چھونے کی اجازت نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008201337
تاریخ21-05-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں