بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

امامت کی نیت کیسے کرنی چاہیے؟

سوال

امامت کی نیت کیسے کرنی چاہیے؟ جیسے تراویح یا کسی اور نماز میں امامت کرانی ہو ؟

جواب

نیت درحقیقت دل کے قصد و ارادہ کا نام ہے، پس  جس نماز کی امامت کرانی ہو دل میں اس نماز کی امامت کا قصد  کرلینا کافی ہے، زبان سے اتنا کہہ دینا بھی کافی ہے کہ میں فلاں نماز کی امامت کرتا ہوں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008201277
تاریخ20-05-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں