روزہ کی حالت میں بیوی کے پستان چوسنا
سوال
روزے کی حالت میں عورت کے پستان کو چوسنے سےروزے پر فرق آ تا ہے جب کہ اس میں دودھ نہ ہو؟
جواب
روزے کی حالت میں بیوی کے پستان چوسنا مکروہ ہے، اس سے اجتناب کیاجائے ۔اگر دودھ حلق میں چلاگیاتوروزہ فاسد ہوجائے گا۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008201193
تاریخ18-05-2019

