بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

1 جُمادى الأولى 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عمرے پر جانے کے لیے پاسپورٹ تبدیل کرنے کا حکم

سوال

عمرہ پر جانے کے لیے پاسپورٹ تبدیل کرنے کا حکم؟

جواب

کسی ناجائز کا ارتکاب نہ کرنا پڑتا ہو تو جاسکتے ہیں۔اور اگر جھوٹ بولنا پڑتا ہوتو ایسا کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008201130
تاریخ16-05-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں