بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تراویح میں سجدہ سہو کرنا بھول جائے تو نماز کا حکم

سوال

 اگر تراویح کی نماز میں سجدہ سہوضروری ہوگیا ہو، لیکن سجدہ سہو نہ کیا جاۓ اور سلام پھیردیا جاۓ ”یعنی سجدہ سہو بھول جاۓ“ تو کیا نماز ہو جاۓ گی یا دوبارہ ادا کرنی چاہیے؟ 

جواب

اگر نماز میں کوئی سہو ہو جائے جس سے سجدہ سہو لازم ہو جائے اور سجدہ سہو کرنا بھول جائے تو ایسی نماز نقص کے ساتھ درست ہو جاتی ہے، وقت کے اندر اس کا اعادہ واجب ہوتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008201126
تاریخ16-05-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں