بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روزہ میں پان چھالیہ کھانا

سوال

کیا روزے کی حالت میں پان چھالیہ کھاسکتے ہیں؟

جواب

روزہ  صبح  صادق سے لے کر غروبِ آفتاب تک کھانے پینے اور ہم بستری  کرنے سے رک جانے کا نام ہے، لہذا روزہ کی حالت میں پان چھالیہ کھانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا، قضا اور کفارہ دونوں لازم ہوں، کفارہ میں مسلسل ساٹھ روزے رکھنا لازم ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008201087
تاریخ15-05-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں