بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حمار وحشی اور بقر وحشی میں کیا فرق ہے، اور ان کے کھانے کا کیا حکم ہے؟

سوال

’’حمار وحشی“ اور ”بقر وحشی“ میں لغۃً اور شرعاً    کیافرق ہے؟

جواب

’’حمار وحشی‘‘ عربی میں زیبرے کو کہا جاتا ہے جب کہ ’’بقر وحشی‘‘ نیل گائے کو کہا جاتا ہے۔ شرعی اعتبار سے دونوں حلال جانور ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144008201075
تاریخ15-05-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں