نماز میں ثنا پڑھنے کا حکم
سوال
نمازمیں ثناءکا کیا حکم ہے؟
جواب
نماز میں ثنا پڑھنا سنت ہے۔ (البحر الرائق 74.2) فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008201046
تاریخ15-05-2019

