تراویح کی چند رکعات چھوٹ جائیں توکیا وتر کی نماز کے بعد اداکرنا
سوال
اگر تراویح کی چند رکعات چھوٹ جائیں توکیاوتر کی نماز کے بعد اداکرسکتاہے؟
جواب
وتر کے بعد صبح صادق ہونے سے پہلے تراویح کی بقیہ رکعات ادا کرسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008201025
تاریخ14-05-2019

