بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

موبائل میں قرآنک اپلیکیشن ہو تو کیا موبائل بیت الخلا لے جا سکتے ہیں؟

سوال

موبائل میں قرآن پاک رکھا ہوا ہے یہ ہر وقت جیب میں ہوتا ہے اس صورت میں باتھ روم جاسکتے ہیں، کہیں بے ادبی تو نہیں ہو رہی؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں قرآنک اپلیکیشن موبائل اسکرین پر ڈسلے ہونے کی صورت میں موبائل بیت الخلا میں لے جانا ممنوع ہوگا، بصورتِ دیگر ساتھ لے جاسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008200984
تاریخ13-05-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں