بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اگر میں نے فلاں کام نہ کیا تو میری بیوی تیری بیوی ہوگی کا حکم

سوال

ایک شخص نے اپنے والد سے کہا: اگر میں نے فلاں کام نہ کیا تو میری بیوی تیری بیوی ہوگی۔ اس بارے میں راہ نمائی فرمائیں!

جواب

مذکورہ جملہ کہنے سے طلاق واقع نہ ہوگی ، لیکن اس طرح کا جملہ کہنا جائز نہیں، آئندہ ایسا جملہ نہ کہیں۔

{وَإِنَّهُمْ لَيَقُولُونَ مُنكَرًا مِّنَ الْقَوْلِ وَزُورًا وَإِنَّ اللَّهَ لَعَفُوٌّ غَفُورٌ} (المجادلة:2) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008200927
تاریخ11-05-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں