بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روزے میں ناک کے قطرے استعمال کرنا

سوال

روزے  میں ناک کے قطرے استعمال کرسکتے ہیں اگر وہ حلق تک نہ پہنچیں تو؟

جواب

روزے میں ناک  میں دوا ڈالی اور ناک کی نرم ہڈی سے اوپر چلی گئی تو روزہ ٹوٹ جائے گا، قضا لازم ہو گی، کفارہ لازم نہیں ہو گا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008200909
تاریخ11-05-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں