بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تلاوت کے دوران منہ میں جمع شدہ تھوک نگلنے کا حکم

سوال

قرآنِ  کریم کی تلاوت کرتے ہوئے منہ میں پانی بھر آتا ہے، اسے حلق میں اتار نے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا باقی رہتا ہے ؟

جواب

قرآنِ کریم کی تلاوت کرتے ہوئے اگر منہ میں پانی بھر آئے یعنی تھوک جمع ہوجائے تو اسے نگلنے  سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008200882
تاریخ10-05-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں