بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

صلاۃ التسبیح نفل نماز ہے یا سنت ؟

سوال

صلاۃ التسبیح سنت ہے یا نفل؟

جواب

صلاۃ التسبیح نفل نماز ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (۲؍ ۲۴ ، ۲۶ ، ۲۷ ):

"ومن المندوبات ركعتا السفر والقدوم منه... ومنها: ركعتا الاستخارة. وأربع صلاة التسبيح بثلاثمائة تسبيحة، وفضلها عظيم". فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008200879
تاریخ10-05-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں