بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

غسل کے بعد دانتوں میں پھنسی کوئی چیز نکل آئے تو کیا غسل دوبارہ کرنا ضروری ہے؟

سوال

 غسل کرنےکےکچھ دیربعد پتہ چلےکے منہ میں بالکل چھوٹی سی چیزپھنسی ہوئی تھی اب نکلی ہے توکیاغسل دوبارہ کرناپڑےگایاکلی کرناواجب ہوگی ؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں غسل ہوگیا ہے، نہ کلی کرنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی دوبارہ غسل کرنے کی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008200878
تاریخ10-05-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں