روزے میں آنکھ میں دوائی ڈالنے کا حکم
سوال
میری آنکھ میں انفکشن تھا ڈاکٹر کے کہنے پر میں نے آنکھ میں روزے میں آئی ڈراپ ڈال لیا، کیا میرا روزہ ٹوٹ گیا؟
جواب
آنکھ میں کسی قسم کی دوائی ڈالنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008200813
تاریخ08-05-2019

