صدقۃ الفطر کی رقم
سوال
اس سال صدقۃ الفطر کی رقم کتنی ہے؟
جواب
ہمارے دارالافتاء کی جانب سے صدقۃ الفطر کی رقم مندرجہ ذیل طے کی گئی ہے:
مقدار صدقہ فطر برائے کراچی و مضافات
1440ھ/2019م
گندم:90
جو:260
کھجور:900
کشمش:1500
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008200794
تاریخ07-05-2019

