ویڈیو کال کا حکم
سوال
واٹس ایپ میں آن لائن ویڈیو پر بات کرنا جائز ہے؟ اس طرح کہ انٹرنیٹ کے ذریعے بات بھی ہوتی رہے اور سامنے والے کو آن لائن دیکھتے رہیں؟
جواب
مذکورہ صورت میں بھی ویڈیو کال ریکارڈشدہ اورتصویر کے حکم میں ہے؛ لہٰذا آن لائن ویڈیو کال کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008200747
تاریخ06-05-2019

