کفریہ الفاظ کہنے والے کو کافر کہنا
سوال
کفریہ الفاظ کہنے پر کسی کو کافر کہنے کا کیاحکم ہے؟
جواب
کسی نے واقعی کفریہ الفاظ کہے ہوں اور اس سے توبہ کرکے ایمان کی تجدید نہ کی ہو تو اسے کافر کہا جاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008200715
تاریخ04-05-2019

