زمینی اور پہاڑی علاقوں میں مسافت سفر (قصر) کا بیان
سوال
زمینی اور پہاڑی علاقے میں قصر کتنے کلومیٹر پر ہوگی؟
جواب
زمینی اور پہاڑی دونوں طرح کے علاقوں میں قصر کی مسافت اڑتالیس میل (تقریبا سوا ستتر کلو میٹر) ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008200693
تاریخ04-05-2019

