بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

جھوٹے پانی میں مزید پانی ملانا

سوال

 کیا جھوٹے پانی میں مزید پانی ملانا زہر کے برابر ہے،  یا اس میں کوئی روک تھام ہے؟ براۓ مہربانی راہ نمائی فرمائیں!

جواب

یہ بات بے اصل ہے، شرعاً ایسی کوئی ممانعت نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008200677
تاریخ03-05-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں