بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

غیر سودی بینک میں سیونگ اکاونٹ سے نفع لینا

سوال

 یو بی ایل امین اسلامی بنک میں سیونگ اکاؤنٹ کے ذریعے حاصل شدہ منافع کیا سود کے زمرے میں آتے ہیں؟

جواب

بینک سودی ہو یا غیر سودی دونوں کے تمویلی طریقے ناجائز ہیں؛ لہذا سیونگ اکاونٹ میں رقم رکھواکر اس پر منافع لینا  جائز  نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008200633
تاریخ01-05-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں