چائنیز نمک کا حکم
سوال
چائنیز نمک حلال ہے یا حرام ؟
جواب
چائنیز نمک میں اگر حرام اجزاء یا مضر صحت اشیاء شامل نہ ہوں تو اس کا استعمال جائز ہے۔محض افواہوں کی بناپر اسے حرام نہیں کہاجاسکتا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008200629
تاریخ01-05-2019

