بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

27 دسمبر سے عدت وفات

سوال

ایک عورت کے شوہر کا انتقال 27 دسمبر 2018 کو ہوا اُس کی عدت کب پُوری ہوگی؟

جواب

عدتِ وفات کی مدت چار ماہ دس دن ہے، چوں کہ 27 دسمبر قمری مہینے کے درمیان میں تھا، لہٰذا  عدت مکمل 130 دن ہے۔ اس حساب سے عدت وفات 6 مئی 2019 کو مکمل ہوگئی ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008200608
تاریخ30-04-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں