بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سری نماز میں اسپیکر میں امام کی قراءت کی آواز آنا

سوال

عصر کی نماز میں امام کی قراء ت اسپیکر کی وجہ سے اگر مقتدی سن رہے ہوں تو یہ جہر کے حکم میں آتا ہے یا نہیں؟

جواب

اگر ظہر یا عصر کی نماز میں امام صاحب اس طور پر قراءت کررہے ہوں کہ اسپیکر کی عدمِ موجودگی میں امام کی آواز مقتدیوں تک نہ پہنچتی ہو تو اسے جہر نہیں کہاجائے گا۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008200547
تاریخ28-04-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں