مسلمان لڑکی کا شیعہ سے نکاح
سوال
ہم سنی مسلمان ہیں، میری بیٹی شیعہ لڑکے سے شادی کرنا چاہتی ہے، کیا ایسا نکاح کرنا از روئے شرع جائز ہے؟
جواب
سنی لڑکی کا شیعہ لڑکے سے نکاح جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008200543
تاریخ28-04-2019

