اونٹ کا گوشت کھانے کی کوئی خاص دعا
سوال
کیا اونٹ کا گوشت کھانے کی کوئی خاص دعا ہے؟
جواب
اونٹ کاگوشت کھاتے ہوئے کوئی خاص دعا ہمیں کتبِ احادیث میں نہیں ملی۔اونٹ کا گوشت کھاتے ہوئے بھی کھانا کھانے کی مسنون دعاؤں کا اہتمام کیجیے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008200525
تاریخ28-04-2019

