حضرت موسیٰ اور عیسیٰ علیہ السلام قرآن کی تلاوت کیا کرتے تھے؟
سوال
کیا حضرت عیسیٰ اور حضرت موسیٰ بھی قرآن پاک کی تلاوت کیا کرتے تھے؟
جواب
قرآنِ مجید سید المرسلین اور خاتم الانبیاء حضرت محمد ﷺ پر نازل ہوا ہے، اور حضرت موسیٰ علیہ السلام پر تورات نازل ہوئی ہے اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر انجیل نازل ہوئی ہے، یہ دو برگزیدہ پیغمبر اللہ کی طرف سے ان پر نازل کی گئی کتاب لوگوں کا سناتے تھے، نہ کہ قرآن مجید ۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008200462
تاریخ25-04-2019

