انشورنس کمپنی میں ملازمت کا حکم
سوال
کیا انشورنس کمپنی میں ملازمت اختیار کرنا اسلام کے قوانین کے مطابق ہے؟
جواب
انشورنس کمپنی کے معاملات سود اور قمار پر مشتمل ہوتے ہیں؛ اس لیے اس کمپنی میں ملازمت کرنا شرعاً جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008200454
تاریخ25-04-2019

