بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا سنی لڑکی کا نکاح قادیانی لڑکے سے ہو سکتا ہے؟

سوال

کیا سنی لڑکی کا قادیانی لڑکے سے نکاح جائز ہے؟  اگر بھولے سے ہو گیا ہو تو کیا کریں؟

جواب

قادیانی زندیق ومرتد ہیں،ان کے مردوں و عورتوں سے نکاح حرام ہے، اور اگر کسی مسلمان نے کسی قادیانی سے نکاح کر لیا ہو تو شرعاً وہ نکاح منعقد ہی نہیں ہوا ہے، میاں بیوی کی حیثیت سے مسلمان لڑکی کا قادیانی لڑکے کے ساتھ رہنا حرام ہے، لہذا صورتِ مسئولہ میں مسلمان لڑکی اور قادیانی لڑکے کے درمیان فوری طور پر جدائی کرا دی جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008200403
تاریخ23-04-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں