بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کو منہ دکھائی کے وقت بخوشی کچھ دینا

سوال

لڑکی کو منہ دکھائی  کے وقت خوشی کے طور پر کچھ دینے کا کیا حکم ہے؟

جواب

لڑکی کو منہ دکھائی کے وقت شوہر کی جانب سے یا اس کے سسرال والوں کی جانب سے کچھ دینا خوشی کے طور پر جائز ہے، کوئی شرعی قباحت نہیں ، اور اس کی حٰیثیت عام تحفہ کی طرح ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008200379
تاریخ22-04-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں