بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا قرآن مجید کی ایپلیکیشن موبائل میں انسٹال کر سکتے ہیں؟

سوال

کیا قرآنک ایپلیکیشن موبائل میں انسٹال کر سکتے ہیں؟

جواب

قرآنک ایپلیکیشن موبائل میں انسٹال کرنا جائز ہے، البتہ جب قرآنک ایپلیکیشن اسکرین پر ڈسپلے ہو تو اسکرین چھونےکے لیے با وضو ہونا ضروری ہوگا، ہاں! موبائل کے دیگر حصوں کو بغیر وضو چھونے کی اجازت ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008200362
تاریخ21-04-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں