بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دانیہ نام کے معنی

سوال

’’دانیہ‘‘  کا اردو میں کیا معنی ہے؟

جواب

’’دانیہ‘‘   کے معنی عربی لغت میں: قریب ، نزدیک اور جھکنے والی کے ہیں۔  صحابیہ کانام رکھنا افضل ہے۔  اور ’’دانیہ‘‘ نام رکھنے میں بھی کوئی قباحت نہیں ۔ ( القاموس الوحید : 547) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008200344
تاریخ21-04-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں