بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زکات میں قیمتِ خرید کا اعتبار ہے یا قیمتِ فروخت کا؟

سوال

زکات  میں قیمتِ خرید کا اعتبار ہے یا قیمتِ فروخت کا؟

 

جواب

مالِ تجارت کی زکات کی ادائیگی میں قیمتِ فروخت کا اعتبار کیا جائے گا،  جیسا کہ " فتاوی شامی" میں ہے:

"و تعتبر القيمة يوم الوجوب، و قالا : يوم الأداء، و في السوائم يوم الأداء إجماعاً، وهو الأصح، ويقوم في البلد الذي المال فيه" ...الخ ( كتاب الزكاة ٢/ ٢٨٦ ط: سعيد) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008200343
تاریخ21-04-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں