پندرہ شعبان المعظم کا روزہ
سوال
پندرہ شعبان المعظم کا ایک ہی روزہ رکھنا چاہیے یا ساتھ میں دوسرا روزہ بھی رکھنا چاہیے؟
جواب
صرف پندرہ شعبان کا روزہ رکھنا بھی مستحب ہے، اور اس کے ساتھ مزید روزہ رکھناضروری نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008200305
تاریخ19-04-2019

