بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بینک سے نوٹ کھلے کراتے وقت کن امور کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

سوال

جب بینک سے بڑے نوٹ کھلے کرائے جائیں تو کن باتوں کا شرعاً خیال رکھنا ضروری ہے کہ  کچھ حرام امر نہ ہو جائے؟ 

جواب

بینک سے نوٹ کھلے کراتے وقت دو باتوں کا خیال رکھا جائے:

1-یہ معاملہ نقد، ہاتھ در ہاتھ ہو ،ادھار نہ ہو ۔

2-ایک ہی ملک کی کرنسی کی لین دین میں مالیت میں کمی بیشی نہ ہو،جتنی رقم دی جائےاتنی ہی وصول کی جائے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008200295
تاریخ19-04-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں