بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا فدیہ کی رقم اپنی اولاد کو دے سکتے ہیں؟

سوال

کیا فدیہ کی رقم اپنی ضرورت مند اولاد کو دی جاسکتی ہے؟

جواب

صدقاتِ واجبہ یعنی زکات، فطرانہ، فدیہ، کفارات اپنی اولاد اور ان کی اولاد  یا اپنے ماں باپ، دادا دادی، نانا نانی کو دینا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008200281
تاریخ18-04-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں