حریم فاطمہ نام رکھنا
سوال
حریم فاطمہ نام کیسا ہے؟ اس کا مطلب کیا ہے؟ اور اسلامی نقطہ نظر سے ٹھیک ہے؟
جواب
حریم کے معنی ہیں ”قابلِ حفاظت چیز“ ، اور فاطمہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحب زادی رضی اللہ عنہا کا نام ہے، یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ اس کی بنسبت صرف فاطمہ نام رکھنا زیادہ بہتر ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008200269
تاریخ18-04-2019

