تحریم فاطمہ نام رکھنا
سوال
تحریم فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
"تحریم" کے معنی ہیں: ’’منع کرنا‘‘ ،’’حرام کرنا‘‘، یہ نام رکھنا مناسب نہیں ہے؛ لہذا صرف ’’فاطمہ‘‘ نام رکھ لیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008200252
تاریخ17-04-2019

