شب برات کو گلاب کے پھول کی پتیاں بیچنا
سوال
شب برات کی رات کو گلاب کے پھول کی پتیاں بیچنا کیسا ہے؟
جواب
گلاب کے پھول بیچنے والے کے لیے پھول بیچنا جائز ہے خواہ شبِ برات ہو، ان گلاب کے پھولوں کے بے جا اور غلط استعمال کرنے کا گناہ ، استعمال کرنے والے پر ہوگا۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008200246
تاریخ17-04-2019

