حلق سے کڑوا پانی منہ میں آنے سے وضو ٹوٹنے کا حکم
سوال
بسا اوقات سجدے میں کڑوا پانی حلق سے منہ میں آ جاتاہے، اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
جواب
حلق سے منہ میں کڑوا پانی آنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008200158
تاریخ14-04-2019

