بریلوی امام سے نکاح پڑھوانا
سوال
بریلوی امام سے نکاح پڑھوانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جائز ہے۔واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008200123
تاریخ12-04-2019

