مستند قرآنی ایپلیکیشن
سوال
قرآن مجید کی کون سی موبائل ایپ ڈاؤنلوڈ کریں؟ کیوں کہ آج کل ہر جگہ فراڈ کا عالم ہے تو اس صورت میں جو مستند ایپ ہو اس بارے میں راہ نمائی کریں!
جواب
ہماری جامعہ یا دارالافتاء سے اب تک اس قسم کی کسی ایپ کی کوئی تصدیق نہیں کی گئی ہے، تاہم ایک مستند قرآنی ایپلی کیشن پر ہمارے ادارے کی طرف سے کام جاری ہے، ان شاء اللہ عن قریب جامعہ کی طرف سے قرآن مجید کی ایپلی کیشن لاؤنج کردی جائے گی۔ فقط
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008200113
تاریخ12-04-2019

