بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عابد حسین نام رکھنا

سوال

میرا نام عابد حسین ہے، کیا یہ ٹھیک ہے؟

جواب

’’عابد حسین‘‘ نام درست ہے، اور یہ نام رکھنا جائز ہے۔ البتہ اس کا تلفظ ’’عابدِ حسین‘‘ نہ کیا جائے اور اس کے مطابق معنٰی بھی ملحوظ نہ رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008200104
تاریخ11-04-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں