تکافل کی اقسام
سوال
(Takaful Pension Plan ) (Takaful Education Plan ) ( EFU Takaful) یہ لینا ٹھیک ہے؟
Takaful کس ادارے سے لینا ٹھیک ہے؟
جواب
ہر قسم کے تکافل کے بارے میں ہمارا مؤقف یہ ہے کہ شرعاً اس کی اجازت نہیں ہے۔ تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008200095
تاریخ11-04-2019

