سینے کے بال کاٹنے کا حکم
سوال
کیا سینے کے بال کاٹنا صحیح ہے؟
جواب
مرد کے لیے سینے کے بال کاٹنے کی گنجائش تو ہے ، لیکن خلافِ ادب ہے۔
"وفي حلق شعر الصدر والظهر ترك الأدب، كذا في القنية". (الفتاوى الهندية ،5/ 358)فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008200087
تاریخ10-04-2019

