جانور کے پائے سے کھال اتارے بغیر جلا کر کھانے کا حکم
سوال
جانور کے پاۓ جلا کر بغیر کھال اتارے پکا کر کھانا جائز ہے؟
جواب
جانور کے پائے سے کھال اتارے بغیر جلا کر کھانا جائز ہے۔
"وذکر بکر رحمه اللّٰه: أن الجلد کاللحم". (الفتاوی البزازیة علی هامش الفتاویٰ الهندیة، ۶؍۲۹۴) فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008200084
تاریخ10-04-2019

