بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا الدنیا یوم ولنا فیہ صوم حدیث ہے؟

سوال

مجھے حدیث ’’الدنیا یوم ولنا فیه صوم‘‘ کا حوالہ مطلوب ہے!

جواب

ایسی کوئی روایت ہمارے علم میں نہیں ہے، اور کافی تلاش کے بعد بھی ہمیں نہیں مل سکی، بغیر ثبوت کے اسے حدیث کے طور پر نہ بیان کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008200074
تاریخ10-04-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں