عید الفطر اور عید الاضحٰی اللہ کے راستے میں لگانے کے حوالے سے حدیث کی تحقیق
سوال
ایسی کوئی حدیث ہے: جو شخص عیدالفطر اور عیدالاضحی اللہ کی راستے میں لگائے اس کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ولیمہ میں دعوت ملے گی؟
جواب
ایسی کوئی حدیث ذخیرہ حدیث میں ہمیں نہیں مل سکی؛ لہٰذا اسے حدیث کے طور پر بیان نہ کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008200017
تاریخ07-04-2019

